30 April, 2024


السلام علیکم کیا فرماتے ھیں علمائے کرام جو شخص جان بوجھ کر روزہ نا رکھے بغیرکسی سبب کے کیا وہ اسی کے حکم میں ہے جو روزہ رکھ کر ٹوڑ دے؟

#263