21 May, 2024


لڑکی کی رخصتی اولین کے وقت وہاں اذان دینا کیسا ہے؟

#1464

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ــــــــــــ: اس میں کوئی حرج نہیں نماز کے علاوہ جہاں جہاں اذان مشروع ہے اس کے بیان میں شامی میں ہے: وزاد ابن حجر في التحفۃ الأذان والإقامۃ خلف المسافر۔ واللہ تعالی اعلم(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵ (فتاوی شارح بخاری))