19 May, 2024


ہمارے آبا و اجداد کو یہاں پر دس بیس، پچاس، سو، دوسو برس کا عرصہ گزرا ، ان کو یہاں سے نکال کر دوسری جگہ منتقل کر سکتے ہیں؟

#1001

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم- الجواب ـــــــــــــــــــــــــــ: دفن کرنے کے بعد مردہ کو اکھاڑنا درست نہیں جب کہ ارضِ غیر میں نہ ہو۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔(فتاوی حافظ ملت)