12 December, 2024


ماہنامہ اشرفیہ


Book: The Monthly Ashrafia October 2024 Download:Click Here Views: 1747 Downloads: 390

(1)-بلڈوزر ایکشن

2019 ء سے جزوی طور پر اور پھر 2022 ء میں بلڈوزر ایکشن شروع کیا۔ ہر طرف ہاہاکار مچی ہوئی تھی، بلڈوزر ایکشن یو پی کے مختلف علاقوں میں اپنی گھن گرج کے ساتھ آگے بڑھتا رہا ، اس کے بعد ایم پی اور راجستھان وغیرہ میں اس کے شعلوں کی چنگاریاں اٹھنے لگیں ، خدا بھلا کرےان تنظیموں اور سر کردہ شخصیات کا جنھوں نے کیس سپریم کورٹ میں داخل کیا اور طے شدہ تاریخ پر اپنے بحث کرنے والے ماہر وکلاکو کھڑا کیا۔

read more

(2)-بعث بعد الموت

ان آیات بینات کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنی پیدائش کے فوراً بعد ہونے والے سب سے پہلے خطاب میں اپنی قوم کو حقیقت بعث سے آگاہ فرمادیااور انھیں روز آخرت کی تیاری کی دعوت دی

read more

(3)-آپ کے مسائل

طریقت کی نماز کیا ہے؟ سوال : بعض پیر حضرات اپنے مریدوں کو نماز کے متعلق یہ بتاتے ہیں کہ طریقت کی نماز الگ ہے تو کیا واقعی ایسا ہے؟

read more

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved