
بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ـــــــــــــــــــــــــــ: اتر یا دکھن۔(یہ حکم ان جگہوں کےلیے ہے جہاں قبلہ پچھم یا پورب جانب ہو لیکن جہاں قبلہ اتر یا دکھن جانب ہو وہاں بیت الخلا پورب یا پچھّم رخ پر بنانا چاہیے۔ چوں کہ سائل ہندوستانی ہے اس لیے ہندوستان کے مطابق جواب عنایت فرمایا۔ محمد نسیم مصباحی) واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد ۵،(فتاوی شارح بخاری))
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org