زکات ادا کرنے کے بعد رقم کو بینک میں جمع کر دیا، یا دکان میں لگا دیا۔ اب آیندہ سال صرف اس رقم کے منافع پر زکات واجب ہوگی یا اصل رقم پر بھی واجب ہوگی؟
زکات کی ادایگی کے بعد بچی ہوئی رقم سے زمین خریدی تو آیندہ سال اس زمین کی صرف پیداوار میں زکات واجب ہوگی، یا زمین میں بھی واجب ہوگی؟
فضل امام، جامع مسجد لکھنورہ، پوسٹ کشن پورہ، سیوان، بہار-
۲۸؍ جمادی الآخرہ ۱۴۱۳ھ