منعقدہ : ۱۸؍ ۱۹؍ ۲۰؍ ربیع النور۱۴۴۰ھ مطابق ۲۷؍ ۲۸؍ ۲۹؍ نومبر ۲۰۱۸ء بروز منگل ، بدھ ، جمعرات
صبح کی نشست : ۳۰ : ۸ تا ۱؍ بجے دوپہر ۔ (وقفہ براے چاے نوشی: ۳۰ :۱۰ تا ۴۵ : ۱۰ )
شام کی نشست: بعد نماز مغرب تا ۱۱؍ بجے رات ۔ (وقفہ براے نماز و ناشتہ: ۳۰ : ۷ تا ۱۵ : ۸ )
۱۸؍ ربیع النور ۱۴۴۰ھ ۲۷؍نومبر ۲۰۱۸ء، منگل ، صبح |
پہلی نشست ، موضوع : فاریکس ٹریڈنگ کی شرعی حیثیت صدارت : نظامت : حضرت مولانا مسعود احمد برکاتی صاحب |
۱۸ ربیع النور ۱۴۴۰ھ ۲۷؍نومبر ۲۰۱۸ء منگل ، شام |
دوسری نشست، موضوع : مٹیریل کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کے ساتھ تعمیر کا ٹھیکہ صدارت : نظامت : حضرت مولانا محمد صدر الوریٰ مصباحی، وحضرت مفتی محمد نسیم مصباحی صاحبان |
۱۹؍ ربیع النور ۱۴۴۰ھ ۲۸؍نومبر ۲۰۱۸ء، بدھ ، صبح |
تیسری نشست ، موضوع : لائف سپورٹ سسٹم کا شرعی حکم صدارت : نظامت : حضرت مولانا نفیس احمد مصباحی صاحب |
۱۹؍ ربیع النور۱۴۴۰ھ ۲۸؍نومبر ۲۰۱۸ء بدھ ، شام |
چوتھی نشست ، موضوع : پوسٹ مارٹم کی شرعی حیثیت صدارت : نظامت : حضرت مفتی بدر عالم مصباحی و حضرت مفتی معراج القادری صاحبان |
۲۰؍ربیع النور ۱۴۴۰ھ ۲۹؍نومبر ۲۰۱۸ء جمعرات ، صبح |
پانچویں نشست ، موضوع : پوسٹ مارٹم کی شرعی حیثیت ــــــــ تاثرات صدارت : نظامت : حضرت مفتی بدر عالم مصباحی و حضرت مفتی معراج القادری صاحبان |
آگاہی : ہر نشست کا آغاز تلاوت کلام پاک، پھر نعت شریف سے ہوگا۔
کسی خاص ضرورت سے پروگرام میں ترمیم ہو سکتی ہے۔
جملہ شرکاے کرام اوقات کی پوری پابندی فرمائیں۔
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org