18 April, 2024


ینک کے ذریعے گھر لینا یا گاڑی خریدنا کیسا ۔۔۔ صورت یہ ہو کہ بینک والوں کو آدھی قیمت ادا کردی جائے اور بقیہ قسط وار ماہانہ کٹتی رہے۔ اور اگرقسط وقت پر نہ دی تو رقم زیادہ ادا کرنا پڑے گی

فتاویٰ # 424

India me *Sytematic investment Plan*(SIP) ke zariye Mutual Fund me investment karna kaisa? Baraye karam jawab inayat farmaye.

فتاویٰ # 433

Shares khareedna kaisa?

فتاویٰ # 438

ایک شخص سوت بیچنے کا کام کرتا ہے اور وہ ہر میل کے تین بھاؤ رکھتا ہے۔ مثلاً ۲۰؍ کا بھاؤ نقد روپیہ سے ۱۲؍ رکھتا ہے، اور پرچی سے ۱۴؍ بھاؤ رکھتا ہے ، جو ادھار لینے آتا ہے اس سے کہتا ہے کہ تم کو ۱۳؍ روپیہ میں ملے گا۔ وہ شخص بطور رضا مندی ۱۳؍ میں لے جاتے ہیں تو اس صورت میں یہ بیاج یعنی سود میں شامل ہوا یا نہیں؟

فتاویٰ # 1173

میں کہ تفضّل حسین ساکن موضع ڈھکواں کا ہوں، میرا ایک قطع مکان بے چھاجن کے ہے جس کو منشی عثمان ساکن ڈھکواں کے مبلغ ۹۰۰؍ روپے کی بات چیت مسجد کے لیے ہوئی تھی، عرصہ ۲؍ سال کا ہوا لیکن ابھی تک روپیہ نہیں دے پایا۔ عرصہ ۲؍ ماہ کا ہوا کہ میرے رشتہ دار عبد القدیر کے ساتھ مکان کی بات چیت ہوئی، کیوں کہ مکان کی ضرورت پھر کل ۲۸؍ مئی ۵۷ء کو موضع کے کچھ لوگ جمع ہو کر ۱۱۵۰؍ روپے پر تعمیر مسجد کے لیے طے کیا ہے۔ لیکن آج ۲۹؍ مئی ۱۹۵۷ء کو تفضّل حسین نے مسجد میں دینے سے انکار کر دیا ہے اور عبد القدیر کے لیے تیار ہیں۔ تعمیر مسجد بنانے والوں اور مکان بنانے والوں سے جھگڑا پیدا ہو گیا ہے۔ آپ لوگوں کے پاس یہ تحریر اس مسئلہ سے بھیجی جاتی ہے کہ آیا مسجد بنانا جائز ہے یا مکان بنانا جائز ہے؟ فقط والسلام۔ نوٹ: اوپر عبد القدیر کے بجاے مصطفیٰ کا نام ہونا چاہیے۔

فتاویٰ # 1174

Salam, ya arz karain kay forex trading jaez hy ya najaez hy agar najaez hy to plz waja bhi bata dain. shukria syed noor

فتاویٰ # 2077

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عالی جناب میری کپڑے کی دُکان ہے جو ہم نے کِرائے سے لی ہے ہم جس دُکان میں تجارت کر رہے ہیں یہ دُکان پہلے کسی اور نے کرائے سے لی تھی اسنے 12000 کِرائے پر لی تھی بعد میں دُکان مالک کو پیسہ کی ضرورت پڑی تو دکان مالک اور کرائے دار میں یہ معاہدہ ہوا کے کرائے مین ریایت کرنا پڑیگی اسنے 3 لاکھ روپے دکان مالک کو بتور ڈپازٹ دیے اور کرایا 6 ہزار روپئے مہینہ طے ہوا اور 3 سال بعد 10 فیصد کرایا بڑھانے کا بھی طے ہو پھر انہونے دوسری جگہ دکان صفٹ کر دی اب ہم نے 3 لاکھ روپے دکان مالک کو دے کر اسی 6 ہزار کرائے میں لی ہے کیا یہ سود کی صورت بن رہی ہے جواب عنایت فرمائیں

فتاویٰ # 2087

Network marketing ka business jayaz hai. Matlab ek dosre ko jodne wala. Is company me kary kar rahe hai www.kashiganga.Com

فتاویٰ # 2106

Assalam Alaikum Warahmatullah Wabarakatuh 3 month qabal maine yahi sawal bheja tha abhi tak jawab mausool nahin hua braye meharbani jawab se nawazein Kya farmate hain ulamaye deen wa muftiyane shar-e-mateen masla zail mein. Jab Zaid bazar jata hai to uske mutalleqeen, rishtedar use saman lane keliye Rupye dete hain, Ab Zaid 20 Rupye ke saman ka 22 Rupye leta hai matlab Zaid jiska saman laya hai use bataye beghair 2 Rupye voh apna mehnatana samajh kar ziyadah leta hai Kya Zaid ka aisa karna jayez hai? Ya use 2 rupye zyadah lene ka gunah hoga Braye meharbani jawab se nawazein JazakAllah khair

فتاویٰ # 2166

Assalam Alaikum Warahmatullah Wabarakatuh Kya farmate hain ulamaye deen wa muftiyane shar-e-mateen masla zail mein. Jab Zaid bazar jata hai to uske mutalleqeen, rishtedar use saman lane keliye Rupye dete hain, Ab Zaid 20 Rupye ke saman ka 22 Rupye leta hai matlab Zaid jiska saman laya hai use bataye beghair 2 Rupye voh apna mehnatana samajh kar ziyadah leta hai Kya Zaid ka aisa karna jayez hai? Ya use 2 rupye zyadah lene ka gunah hoga Braye meharbani jawab se nawazein JazakAllah khair

فتاویٰ # 2198

کیا لون لیے کر بزنس کرسکتے ہے؟

فتاویٰ # 2242