29 March, 2024


دارالاِفتاء


السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ مسجد کی دیواروں پر قرآنی آیت لکھنا یا لکھوانے کا شرعی حکم کیا ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں مدلل جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں المستفتی محمد آزاد قادر کمرھٹی کلکتہ

فتاویٰ #511


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved