29 March, 2024


دارالاِفتاء


1.ہندوستان دارالحرب ہے? 2.بریلوی علماء دارالحرب میں سودی لین کو جائز، حلال کہتے ہیں ؛ کیوں کہ فقہِ حنفی میں دارالحرب میں سودی لین کے جائز ہونے کا قول ملتا ہے? 3.بریلوی علماء انشورنس کمپنی اور بینک کی نوکری کو حلال کہتے ہیں؛ کیوں کہ فقہ احناف کی کتابوں میں غیر اسلامی ملکوں میں (سودی پیسوں کے بینک) میں نوکری کو حلال کہا گیا ہے ? 4. جب کہ دیوبندی علماء اس کی مخالفت کرتے ہیں۔ عندالاحناف اس اختلاف میں کون صحیح ہے؟

فتاویٰ #408


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved