28 March, 2024


دارالاِفتاء


بسم اللہ الرحمن الرحیم علمائے کرام و مفتیان دین کی بارگاہ میں عرض ہے کہ برائے کرم فقیر کو ان کتب کے برائے میں درکار معلومات سے آگاہ فرمائیں اور بارگاہ رب لم یزل سے نفع اخروی پائیں فتاوی افریقہ، عرفان شریعت اور احکام شریعت یہ تینوں کتابیں سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمۃ کے نام سے معروف ومشہور ہیں دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا یہ کتب سیدی اعلی حضرت کی تحریر ہیں یا آپ کی دیگر کتب سے اخذ کر کے بنائی گئی ہیں ان میں سے ہر کتاب کی فقہی حیثیت کیاہے؟ کیا ان میں سے ہر کتاب میں موجود فتوی قابل عمل ومفتی بہ ہے؟ جس طرح فتاوی رضویہ شریف کا حوالہ دیا جاتا ہے کیا یہ بھی اس قابل ہیں؟ جس طرح اہل سنت کے دارالافتاء میں فتاوی رضویہ سے جواب نقل کیے جاتے ہیں کیا یہ کتب اس حیثیت کی ہیں؟ برائے کرم ہر کتاب کے بارے میں وضاحت فرمادیں اللہ تعالی علماوقائدین اہل سنت کا سایہ دراز فرمائے آمین محمد راشد علی قادری

فتاویٰ #31


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved