29 March, 2024


دارالاِفتاء


محترم، السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ • اسلام کا نظام سیاست و حکومت کیا ہے؟ • ہندوستانی جمہوریت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ • کیا اسلامی شریعت ہندوستان کی مرکزی پارلیمنٹ یا ریاستی اسمبلی کی رکنیت کے لئے خود کو پیش کرنے کی اجازت دیتی ہے؟ • کیا کافر یا مشرک کی قیادت والی سیاسی تنظیم کی رکنیت حاصل کرنا صحیح ہے؟ • شریعت میں دارالافتاء کے فتاویٰ کو نہ ماننے اور اس کا مذاق اڑانے والوں کے لئے کیا حکم ہے؟ برائے مہربانی مندرجہ بالا سوالات کے جواب سے نوازنے کی زحمت کریں۔ والسلام صاحب عالم انصاری دولۃ الکویت

فتاویٰ #228


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved